Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انصاف سکولز کے اساتذہ کو چھ ماہ کی تنخواہیں نہ مل سکیں

ڈبل شفٹ والے انصاف سکولز کے اساتذہ اس وقت شدید پریشانی کا شکار ہیں۔

نو ماہ کی تنخواہوں میں سے ابھی تک تین ماہ کی تنخواہیں مل سکی ہیں ، جبکہ چھ ماہ کی تنخواہیں باقی ہیں، جن کا کوئی پتا نہیں ہے۔

محکمہ سکولز حکام کا کہنا ہے کہ جب پیسے آئیں گے تو مل جائیں گے ، جس پر اساتذہ اور سٹاف شدید پریشانی کا شکار ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ عید قریب آرہی ہے اعلیٰ حکام ہماری مشکلات کا نوٹس لیں، اور تنخواہیں ادا کرنے کی ہدایت کی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button