Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کے 17 شعبوں کے چیئرمینوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی
سینڈیکیٹ کی منظوری کے بعد زکریا یونیورسٹی کے 17 شعبوں کے چیئرمینوں اور ڈائریکٹرز کی تعیناتی کردی گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تعینات ہونے والوں میں ڈاکٹر حسن بچہ آئی ایم ایس ، ڈاکٹر وحید قمر آئی اے ایم، ڈاکٹر لبنیٰ کنول فلاسفی، ڈاکٹر طاہر اشرف آئی آر، ڈاکٹر محمد ابو عذر خلیل عربی، ڈاکٹر الطاف حسین اسلامیات، ڈاکٹر شکیل احمد ایگرانومی، ڈاکٹر وقاص ملک پی بی جی، ڈاکٹر محمد شعیب ایگری انجینئرنگ ، ڈاکٹر محمد رزاق انٹامولوجی، ڈاکٹر احسان قادر فاریسٹری ، ڈاکٹر شاہد حسین بخاری سیاسیات ، ڈاکٹر محمد رضا حمید پیتھابیالوجی، ڈاکٹر امیتاز وڑائچ سوشیالوجی ، ڈاکٹر محمد طاہر حسین مکینکل انجینئرنگ ، ڈاکٹر طاہر سلطان سول انجینئرنگ جبکہ ڈاکٹر صوبیہ چوہان پلانٹ پیتھالوجی شامل ہیں ۔