Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا: اکیڈمک کونسل اور ایڈوانس ریسرچ اینڈ سٹڈی بورڈ کے اجلاس کےلئے شیڈول مقرر

زکریا یونیورسٹی نے اکیڈمک کونسل اور ایڈوانس ریسرچ اینڈ سٹڈی بورڈ کے اجلاس کےلئے شیڈول مقرر کردیا۔

تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی حکام نے یونیورسٹی کے مسائل کو فوری حل کرنے کےلئے دو بڑے فورمز کے اجلاسوں کو شیڈول کردیا ہے۔

جس کے بعد اکیڈمک کونسل سال میں کم سے کم تین مرتبہ ہر حال میں منعقد کی جائے گی ، جبکہ ایڈوانس ریسرچ بورڈ کا اجلاس ہر ماہ ہوا کرے گا تاکہ یونیورسٹی میں ہونے والی ریسرچ بارے ایشوز فوری حل کئے جاسکیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button