Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سپوکن انگلش کے شارٹ کورسز کےلئے درخواستیں طلب

زکریا یونیورسٹی کے شعبہ انگریزی میں سپوکن انگلش کے شارٹ کورسز کےلئے درخواستیں طلب کرلی گئیں۔

ڈائریکٹر انگلش لینگویج کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ سپوکن انگلش کورس کےلئے درخواستیں 5مئی تک جمع کرائی جاسکتی ہیں۔

کلاس ورک 8مئی سے شروع ہوگا، کلاسز انگلش ڈیپارٹمنٹ میں شروع ہوں گی۔

کورس کی فیس 8ہزار روپے مقرر کی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button