Breaking NewsEducationتازہ ترین
پیک کے امتحانات کےلئے مانیٹرنگ آفیسر تعینات
پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے گریڈ ٹو کے امتحانات کی مانیٹرنگ کےلئے صوبائی چیکنگ آفسر تعینات کردئے۔
بتایا گیا ہے کہ پیک کے زیر اہتمام گریڈ ٹو کے امتحانات شروع ہیں، جو 30 مئی تک جاری رہے گے، جن کی مانیٹرنگ کےلئے صوبے بھر کے اضلاع میں امتحانی سنٹر کی چیکنگ کےلئے 23 مانیٹرنگ آفیسر تعینات کردئیے ہیں ۔