Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

فائنل کے امتحانات کا اعلان

زکریا یونیورسٹی میں فائنل کے امتحانات کا اعلان کردیا گیا۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ وائس چانسلر نے ڈائریکٹر اکیڈمکس کی تجویز پر انڈر گریجوایٹ پروگرامز (مارننگ و ایوننگ ) سمسٹر سپرنگ 2023 کے امتحانات کو ری شیڈول کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

اب یہ امتحانات 22 مئی سے شروع ہوں گے، اور 29 مئی کو اختتام پذیر ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button