Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

27 پرائمری سکول اساتذہ کی ترقی

ملتان کے 27 پرائمری سکول اساتذہ کو ترقی دےکر ایلمنٹری سکول ٹیچرز بنادیا گیا۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ 29 اپریل کو ہونے والی ڈی پی سی کے فیصلے کی روشنی میں ضلع ملتان کے 27 پرائمری سکول اساتذہ کو مستقل طور پر ای ایس ٹی پروموٹ کیا جاتا ہے، ان کو نئی پوسٹ کے مطابق چارج لینے کی ہدایت کی جاتی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button