Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکول انفارمیشن سسٹم میں تبدیلی، ٹیچرز کی مشکل آسان
محکمہ سکولز نے تبادلوں کے لئے سکول انفارمیشن سسٹم میں تبدیلی کردی۔
بتایا گیا ہے کہ ایسے اساتذہ جنکی (ڈی پی سی ) ہو چکی ہے، اور وہ سکول کا انتخاب نہیں کرتے تو سسٹم انکا انتخاب خود کرے گا، کیونکہ اس بار ہر ضلع میں مطلوبہ تعداد کے مطابق سیٹس "سس” پر اپلوڈ کر دی گئی ہیں۔
موجودہ ڈی پی سی والے اسی بار اپنی پر ریفرینس دینے کے پابند ہیں۔