Breaking NewsNationalتازہ ترین
میپکو افسروں اور عملے کے فون نمبر تبدیل ہوگئے ،صارفین کو پریشانی کا سامنا

میپکو حکام کے عملے سمیت سب کے موبائل فون نمبر تبدیل ہوگئے جس کی وجہ نئی موبائل فون کمپنی س معاہدہ بتایا جارہا ہے، میپکو ہربرس نئی کمپنی سے معاہد ہ کرتا ہے جس کی وجہ سے نمبر تبدیل ہوجاتے ہیں مگراس بارے شدید گرمیوں کے موسم نمبر تبدیل کردئے گئے ۔صارفین شکایات درج کرانے میں خوار ہوکر رہ گئے ۔
اس بارے میں ترجمان کا کہنا ہے کہ رواں ماہ کے بل پر نئے نمبر پرنٹ ہوں گے ، یہ اچانک فیصلہ آیا ہے جس کی وجہ سے مشکلات ہیں صارفین پی ٹی سی ایل پر اپنی شکایات درج کراسکتے ہیں ۔




















