Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

میپکو کے انڈسٹریل سٹیٹ گرڈ سٹیشن کی کیبل جل گئی

10گھنٹے بجلی بند ،شہر گرمی سے نڈھال ہوگئے

ملتان انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈ سٹیشن کی کیبل جلنے سے بجلی کی فراہمی معطل ہوکر رہ گئی دوپہر ایک بجے سے غائب بجلی رات 10 بجے واپس ہوئی اس دوران سب ڈویژن عملے نے فون مصروف کردیا جس کی وجہ سے صارفین کو شدید مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button