Breaking NewsEducationتازہ ترین
پیف نے انسدادِ ڈینگی کےلئے اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کردی
پیف سکولوں میں انسداد ڈینگی کی سرگرمیاں روزانہ کی بنیاد پر کرنے کی ہدایت جاری کردی گئیں۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ مون سون کا سیزن شروع ہوگیا ہے، اس لئے تمام پارٹنر سکول انسداد ڈینگی سرگرمیاں روزانہ کی بنیادپر سر انجام دیں ۔
ملبے کا ڈھیر ردی کے ڈھیر ختم کریں، گراؤنڈ سے گھاس کاٹا جائے ، روزانہ کی سرگرمیوں میں صفائی سے پہلے اور بعد کی تصاویر میں کم سے کم تین منٹ کا وقف ضروری ہے ۔
جعلی سرگرمی کرنے پر پیف انتظامیہ اور محکمہ سکولز کارروائی کرے گی ۔