Breaking NewsEducationتازہ ترین
ڈینگی فوکل پرسنز کے مزے ہوگئے
سکولوں میں انسداد ڈینگی سرگرمیوں بارے ایس او پیز تبدیل کردیے گئے ہیں، اب چھٹیوں میں ایکٹویٹی نہیں ہوگی۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ سکولوں میں صفائی ستھرائی کے سابق ایس او پیز برقرار رہیں گے ، تاہم اتوار اور عام تعطیل کے دنوں میں ڈینگی ایکٹویٹیز نہیں کی جائیں گی۔