Breaking NewsEducationتازہ ترین
جامعہ زکریا:ڈاکٹر شوکت ملک کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا

زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے ڈاکٹر شوکت ملک پر بطور ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی استعفیٰ قبول کرلیا۔
بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر شوکت ملک کے پاس ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی کا ایڈیشنل چارج تھا ، جس کا انہو ں نے گزشتہ روز استعفیٰ دےدیا ۔
جو وائس چانسلر نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے قبول کرلیا،اور ریسرچ آفیسر پی اینڈ ڈی محمدفاروق کو معاملات کی دیکھ بھال کا اضافی چارج دے دیا، انہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے ۔



















