Breaking NewsEducationتازہ ترین
اساتذہ کی ٹریننگ کا فیصلہ
سکولوں کے گریڈ 18سے19میں ترقی کے منتظر افسروں اور اساتذہ کی پروموشن لنک ٹریننگ کرانے کا فیصلہ
تفصیل کے مطابق قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ، پنجاب نے نو ستمبر سے حکومت پنجاب کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ایجوکیشنل مینیجرز گریڈ 18 سے 19میں ترقی کے منتظر(مرد اور خواتین) کی 06 ہفتہ کی پروموشن لنکڈ ٹریننگ کا منصوبہ بنایا ہے، جو آئندہ ماہ سے شروع ہوگی ۔