Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترینجرائم کی دنیا

جنوبی پنجاب میں بجلی چوروں کے خلاف شکنجہ سخت کردیا گیا،277پکڑے گئے.

لاکھ90ہزاریونٹس چوری کرنے پر48لاکھ89ہزارروپے جرمانہ عائد۔5بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج 2

ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) کی ٹاسک فورسزنے اپریل2021 میں ریجن بھر میں 277بجلی چور پکڑ لئے۔
2لاکھ90ہزاریونٹس چوری کرنے پر48لاکھ89ہزارروپے جرمانہ عائد۔5بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج۔یکم تا3اپریل 2021ء کے دوران ملتان میں 66صارفین کو1222323روپے جرمانہ عائدکیاگیا،اور ایک مقدمہ درج کروایاگیا۔
ڈی جی خان میں 53صارفین کو646407 روپے جرمانہ عائداور3 مقدمات درج،وہاڑی میں 11صارفین کو 292210روپے جرمانہ عائد اور ایک مقدمہ درج، بہاولپور میں 14بجلی چوروں کو273700 روپے جرمانہ عائد،ساہیوال میں 53صارفین کو896263 روپے جرمانہ عائد، رحیم یار خان میں 44بجلی چوروں کو750500روپے جرمانہ عائد، مظفر گڑھ میں 23صارفین کو384500روپے جرمانہ عائد،بہاولنگر میں 8 بجلی چور وں کو227000روپے جرمانہ عائداورخانیوال میں 8صارفین کو 196155روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button