Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب کی تین قائد اکیڈمیوں میں پرنسپل تعینات کردئے گئے

سلیکشن کمیٹی کے سفارشات کی روشنی میں پنجاب کی تین قائد اکیڈمیوں میں پرنسپل تعینات کردیا گیا ، قائد اکیڈمی نواں شہر ملتان کی سینئر سبجیکٹ سپیلسٹ ڈاکٹر سمیرا خان کو قائداکیڈمی چھ نمبر چونگی کی پرنسپل تعینات کردیا گیا، محمد فہیم کو قائد بہاولپور جبکہ ڈاکٹر اشرف علی ہرل کو قائد اکیڈمی چنٹوٹ کا پرنسپل تعینات کیا گیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button