Paid ad
Breaking NewsInternationalتازہ ترین

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا

عرب میڈیا کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے شہریوں سے اپیل کی تھی تاہم اب ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا۔
یکم ذی الحج 11 جولائی اتوار کو ہوگی جبکہ حج کا اہم رکن وقوف عرفہ 19 جولائی کواداکیاجائے گا۔عیدالاضحیٰ منگل 20 جولائی کو ہوگی۔ چاند کی رویت سے متعلق سرکاری سطح پر ابھی کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button