Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

افغانستان میں پھنسے20 پاکستانی ملتان پہنچ گئے

افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ کے ترجمان نے اس حوالے سے کہا ہےملتان ڈویژن سے تعلق رکھنے والے20 پاکستانی گزشتہ شب بذریعہ بس ملتان پہنچے تھے،جنہیں ضلعی انتظامیہ کے زیر انتظام کورنٹائن سنٹر میں قرنطینہ کر دیا گیا یے۔
ترجمان نے کہا ہے کہ چند افراد گھروں کو چلے گئے تھے انہی بھی ٹریس کرکے کورنٹائن کر دیا گیا ہے، ترجمان نے مزید کہا ہے کہ بہاولپور، ڈی جی خان اور فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے افراد کو متعلقہ ڈویژن میں بھجوا دیا گیا ہے، جبکہ افغانستان سے آنیوالے مزید پاکستانیوں کو قرنطینہ کرنے کے پیشگی انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button