Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹر کے امتحانات میں کیمسٹری کا پرچہ آوٹ ہونے کے افواہیں

انٹر کے امتحانات میں کیمسٹری کا پرچہ تھا سوشل میڈیا پر اس کے آوٹ ہونے کی افواہ پھیل گئی، جس پر چیئرمین تعلیمی بورڈ ملتان نے سوشل میڈیا پر کیمسٹری کے پرچہ کی لیکیج کے حوالہ سے سخت نوٹس لیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملتان بورڈ کے جملہ پرچہ جات بالکل محفوظ ہیں ،اُمیدوار اپنی تیاری جاری رکھیں اس قسم کی بے بنیاد خبروں پر ہرگز دھیان نہ دیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button