Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

میپکو ہائیڈرو یونین کے مطالبات تسلیم کرلئے گئے

,ہائیڈرو یونین کےریجنل چیئرمین چوہدری غلام رسول گجر کی قیادت میں وفد نے ڈائریکٹر جنرل ایچ آر و ایڈمن محترم نصر حیات میکن سے ملاقات کی،ملاقات میں رہ جانے والے لائن سپریڈنٹ کی ٹریننگ کے حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن اور یارڈ اسٹک ریوائز کے حوالے سے تحفظات سے آگاہ کیا گیا، جس کے بعد ٹرننگ کا مراسلہ جاری کردیا گیا۔
وفد میں ریجنل چیئرمین ریونیو شکیل بلوچ،ریجنل سیکرٹری سجاد بلوچ،چوہدری شبیر گجر،حاجی الطاف مہار،محمد سلیمان بلوچ،رانا محمد عمران،مسعود علوی،چوہدری محمد اظہر موجود تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button