Breaking NewsSportsتازہ ترین
انٹر سکولز کھیلوں کے مقابلوں میں مزید دو ایونٹ مکمل ہوگئے

کبڈی کے فائنل مقابلہ میں گورنمنٹ ہائی سکول پونٹہ شجاع آباد نے گورنمنٹ ہائی سکول مخدوم رشید کو شکست دے دی۔
سائیکلنگ کے کمپیٹیشن میں گورنمنٹ عطاء فیض عام ہائی سکول نے پہلی اور گورنمنٹ ہائی سکول نیو ملت سکول ممتاز آباد نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
تائیکوانڈو اور جمناسٹک میں مسلم سکول نے پہلی اور رفاہ عامہ سکول نے سیکنڈ پوزیشن حاصل کی۔



















