Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز نے ایڈوانس چھٹی نہ لینے کا نوٹس لے لیا

محکمہ سکولز نے ایڈوانس چھٹی نہ لینے کا نوٹس لے لیا، جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اعلیٰ حکام نے نوٹس لیا ہے کہ اساتذہ چھٹی کی درخواست پہلے نہیں دیتے ، جبکہ یہ سسٹم پر 24 گھنٹے پہلے موجود ہونا چاہیے ، ایم ای اے کاسکول کا وزٹ ہوتا ہے یا نہیں مگر غیر حاضر اساتذہ کی چھٹی پہلے سے سسٹم پر موجود ہونا چاہیے ۔
اس لئے تمام سکولوں کے سربراہوں کو ہدایت کی جاتی ہے مانیٹرنگ آفیسر کے دوہ کے قطع نظر اساتذہ کی چھٹی کی درخواست مقررہ کردہ طریقہ کار کے مطابق دی جائے ۔



















