Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

این او سی کے بغیر قومی ہیروز کی تصاویر کے ساتھ ملالہ یوسفزئی کی تصویر،کتابیں ضبط کرلی گئیں

پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے این او سی کے بغیر قومی ہیروز کی تصاویر کے ساتھ ملالہ یوسفزئی کی تصویر شائع کرنے پر آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی کتابیں ضبط کر لی گئیں۔
پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے آکسفورڈ پبلشرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے غیر منظور شدہ کتابوں کا سٹاک ضبط کر لیا ہے۔ قومی ہیروز کی تصاویر کے ساتھ ملالہ یوسفزئی کی تصویر کی اشاعت پر کتابیں ضبط کی گئی ہیں۔
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے آکسفورڈ سوشل سٹڈیز کی کتابوں کا سٹاک قبضے میں لے لیا ہے ۔
بورڈ حکام کے مطابق کتابوں کی اشاعت کے لئےاین او سی حاصل کرنا لازمی ہے، این او سی کے بغیر اور خلاف ضابطہ کتاب کی اشاعت پر کارروائی کی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button