Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب بھر کے انجینئرنگ کالجز میں داخلے کےلئے انٹری ٹیسٹ مارچ میں ہوگا
یو ای ٹی کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ پنجاب بھر کے انجینئرنگ کالجز میں داخلے کے لئے انٹری ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیاگیا ہے، جس کےلئے آن لائن ٹوکن 29 فروری تک لئے جاسکتے ہیں۔
مارچ میں ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائے گا، جبکہ نتائج کا اعلان 22 مارچ کو کیاجائے گا، انٹری ٹیسٹ کی فیس 25 سوروپے مقرر کی گئی ہے ۔