Breaking NewsEducationتازہ ترین
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سکینڈری ملتان تبدیل ، ڈاکٹر عبدالجبار تعینات
ڈی ای او ایجوکیشن ملتان شیخ رفیق جنہیں عدالت نے حکم امتناعی دیکر تعینات کیا تھا اب سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
جبکہ ان کی جگہ حال ہی میں ترقی پانے والے سینئر ہیڈ ماسٹر علی والا سکول ڈاکٹر عبدالجبار کو ڈی ای او تعینات کردیا گیا ہے، اور ان کو فوری چارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔