Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکول اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی ختم ہونے کا معمہ حل ہوگیا
پنجاب بھر کے ٹیچرز کی ٹرانسفر 10 مارچ 2024 کے بعد تمام کیٹگریز کے لیے اوپن ہونگے ۔
بتایا گیا ہے کہ محکمہ سکولز نے اساتذہ کے تبادلہ کھولنے کا فیصلہ کیاہے، ذرائع کے مطابق اساتذہ کے تبادلے 10مارچ کے بعد کھولے جائیں گے، اساتذہ تمام کیٹگریز میں آن لائن اپلائی کرسکیں گے ۔