Breaking NewsSportsتازہ ترین
پی ایس ایل 9: نویں میچ کے لئے سلطانز اور زلمی کی ٹیموں کی اسٹیڈیم میں آمد

پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے نویں میچ کے لئے ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں ملتان اسٹیڈیم پہنچ گئی ہیں۔
Play
اس وقت دونوں ٹیموں کی جانب سے بھرپور ٹریننگ اور وارم اپ سیشن جاری ہے۔
اس قبل دونوں ٹیموں کو سخت سیکیورٹی میں اسٹیڈیم تک لایا گیا ۔




















