Breaking NewsEducationتازہ ترین
میٹرک کے امتحانات کی رول نمبر سلپ جاری کر دی گئی

میڑک کے امتحانات 29جولائی سے شروع ہوں گے، جس کےلئے ملتان بورڈ نے رولنمبر سلپ جاری کردی ہیں۔
ریگولر طالبعلم اپنے اداروں سے رول نمبر سلیپ حاصل کریں گے، اور پرائیویٹ امیدوار اپنے بورڈ کی تعلیمی ویب سائٹ سے رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
اگرکسی پرائیویٹ امیدوارکے کوائف آن لائن سسٹم میں موجود نہیں وہ داخلہ فیس جمع کرانے کے ثبوت کےساتھ ڈپٹی کنٹرولر سے رابطہ کریں ۔
جبکہ شہادۃ العامہ کاامتحان پاس کرنے والوں کو رولنمبر سلیپس بعد میں جاری کی جائیں گی۔



















