Breaking NewsEducationتازہ ترین
پبلک سکولوں کو پرائیویٹ سکول سپورٹ پروگرام کے تحت چلانے کا فیصلہ
4 سے کم اساتذہ یا 100 سے کم بچوں والے سکولوں کو پی ایس ایس پی کے تحت چلایا جائیگا، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کم تعداد والے سکولوں کا ڈیٹا اکھٹا کرنا شروع کردیا۔
ڈیٹاء اکھٹا کرنے کے بعد سکولوں کو پی ایس ایس پی کے تحت چلایا جائے گا، پہلے مرحلے میں صوبہ بھر سے 720 سکولوں کو پی ایس ایس پی کے تحت چلایا جائے گا، ہر ضلع میں سے 20 سکولوں کا انتخاب کیا جائے گا.