Breaking NewsNationalتازہ ترین
جمال عبد الناصر کی والدہ انتقال کرگئیں ، قران خوانی کل صبح ہوگی
یونین کونسل 79 قاسم بیلہ جمال عبد الناصر کی والدہ گزشتہ روز انتقال کرگئیں تھیں، ان کا نماز جنازہ ان کی رہائش گاہ سی بلاک شاہ رکن عالم کالونی ادا کی گئی، جس میں عمائدین علاقہ ، مختلف یونین کونسل کے سیکریٹریز اور سابق چیئرمین و کونسلرز نے شرکت کی۔
مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کل صبح ان کی رہائش گاہ میں ہوگی، اختتامی دعا 9 بجے ہوگی۔