Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپس کا اعلان : روایتی حریف پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ٹی 20ورلڈ کپ کے لئے گروپس کا اعلان کردیا گیا ہے، ٹیموں کو گروپ اے اور بی میں تشکیل دیا گیا ہے۔
پاکستان گروپ ٹو میں شامل ہے، گروپ میں پاکستان کا روایتی حریف بھارت بھی شامل ہے، اس کے علاوہ نیوزی لینڈ ، افغانستان سمیت کوالیفائی راؤنڈ کی دو ٹیمیں بھی اس کا حصہ ہیں۔
اسی طرح گروپ ون میں انگلینڈ ،آسٹریلیا، جنوبی افریقہ ،ویسٹ انڈیز سمیت دو کوالیفائی ٹیمیں شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button