Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کے ڈائریکٹر پلاننگ کی تعیناتی کا فیصلہ، درخواستیں طلب کرلی گئیں
ڈائریکٹر پلاننگ کی ناگہانی موت ک بعد زکریا یونیورسٹی حکام نے ڈائریکٹر پلاننگ کی تعیناتی کا فیصلہ کیا، جس کےلئے درخواستیں طلب کرلی گئیں ہیں۔
جاری مراسلے کے مطابق پی ایچ ڈی ،ایم فل اور ایم شماریات، اکنامکس، اور مینجمنٹ سائنسز کے حامل امیدوار درخواست دینے کے لئے اہل ہوں گے۔
گریڈ 20 کی اسامی کےلئے عمر کی حد 40 سال سے 55 سال رکھی گئی، ہے درخواستیں 17 جون تک جمع کرائی جاسکتی ہیں ۔