Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کے سابق پراجیکٹ ڈائریکٹر کو ایک بار پھر غیر حاضر قرار دے دیا گیا
سابق پی ڈی ملک رفیق نے اپنی تنخواہوں کے بارے میں کیس دائر کیا ہوا تھا، جس کی شنوائی یونیورسٹی حکام نے کرنے کی تھی، جس پر اس کاپی ڈی ونگ سے جواب مانگا گیا تو موجود افسروں نے تفصیلی جواب ارسال کردیا ۔
رجسٹرار آفس کو ملنے والے ریکارڈ کے مطابق ملک رفیق 13 نومبر 2023 سے تاحال غیر حاضر ہے وہ کبھی بھی مقرر ہ وقت پر حاضر ہوکر رپورٹ نہیں کیش موجود ہ پی ڈی کا کہنا ہے کہ جب سے انہوں نے چارج سنبھالا ہے، ملک رفیق تاحال غیر حاضر ہیں ۔