Breaking NewsEducationتازہ ترین
کینسر کے امراض : ویمن یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی پبلک ڈیفنس آج ہوگا
ویمن یونیورسٹی کے ملتان کے شعبہ زوالوجی کی پی ایچ ڈی سکالر کا مجلسی دفاع 24 مئی کو ہوگا۔
ترجمان کے مطابق شعبہ زوالوجی کی پی ایچ ڈی سکالر سمیرا فاطمہ کا پبلک ڈیفنس آج 24 مئی کو ہوگا، ان کے مقالے کا عنوان "سر اور گردن کے پاکستانی کینسر کے مریضوں میں ٹی پی 53 ٹیومر سپریسر جین میں تغیرات کا تجزیہ” ہے۔
مجلسی دفاع کی تقریب دو بجے ہوگی ۔