Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر میں میٹرک کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کیا جائے گا

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نو جولائی کو میڑک کے نتائج کا اعلان کرنے پر رضامند ہوگئے ہیں۔

اس سلسلے میں اہم اجلاس گزشتہ رو ز ہوا جس میں فیصلہ ہوا کہ نو جولائی کو تمام بورڈز میڑک کے نتائج کا اعلان کریں گے، اس سے قبل 19 جولائی اور 25 جولائی کی تاریخ دی گئی تھی۔

تاہم بورڈز نے پیپر کی چیکنگ بروقت ہونے پر حتمی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button