Breaking NewsEducationتازہ ترین
یونیورسٹی آف لیہ کے خزانہ دار کی مدت میں چار ماہ کی توسیع کردی گئی
یونیورسٹی آف لیہ میں ڈپٹی کنٹرولر شعیب راشد خان کو خزانہ دار کا اضافی چارج دیا گیا تھا جو گزشتہ ہفتے ختم ہوگیا تھا۔
ایچ ای ڈی نے ان کی مدت میں تین ماہ کی توسیع کردی ہے ۔