Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایچ ای ڈی نے زکریا یونیورسٹی کے خزانہ دار کا چارج سنبھال لیا
ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نے چانسلر کی منظوری کے بعد صفدر خان کو مزید چار ماہ کےلئے زکریا یونیورسٹی کا خزانہ دار مقرر کردیا۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ چانسلر کی منظوری کے بعد صفدر خان لنگاہ کو مزید چار ماہ کےلئے زکریا یونیورسٹی کے خزانہ دار کا چارج دیا جاتا ہے، جو یکم جون سے لاگو ہوگا۔
واضح رہے کہ زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے اپنے خصوصی اختیار استعمال کرتے ہوئے صفدر خان کو تنخواہیں اور بل کی ادائیگی کےلئے اختیارات تفویض کئے تھے ۔