Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایس ایس ٹیز کی سینیارٹی لسٹ تیار، اساتذہ کو اپنے کوائف چیک کرنے کی ہدایت

31 دسمبر 2023 کی سنیارٹی لسٹ ڈی پی آئی سیکنڈری آفس لاہور سے نوٹیفائی ہونے جا رہی ہے، پنجاب بھر کے ایس ایس ٹیز کو ہدایت ہے کہ کہ اگر کسی کا نام ضلعی سنیارٹی لسٹ میں موجود نہیں ہے وہ شامل کرائیں اور اپنے کوائف کی درستی بھی کرائیں۔
2009 تک کے ریگولر ایس ایس ٹیز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جلد اپنے ڈوزیئر ہر پہلو سے مکمل کریں ۔




















