Breaking NewsEducationتازہ ترین
میٹرک کے ضمنی امتحانات 2024 کے لئے شیڈول جاری
میٹرک امتحان 2024 سپلی ، فیل شدہ ، فریش کمپوزٹ جماعت دہم دوسرا سالانہ ، 20 اگست سے شروع ہو گا، سنگل فیس کے ساتھ 10 جولائی سے 22 جولائی تک داخلہ فارم وصول کئے جائیں گے۔
دو گنا فیس کے ساتھ 23 جولائی تا 26 جولائی تک داخلہ فارم وصول کئے جائیں گے، تین گنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم وصول کرنے کی تاریخ 27 جولائی تا 31 جولائی 2024 مقرر کی گئی ہے ۔