Breaking NewsEducationتازہ ترین
لیبارٹری اٹینڈنٹس کو لیب تک محدود رکھنے کی ہدایات جاری کردی گئیں
سکولوں میں لیبارٹری اٹینڈنٹس سے مختلف نوعیت کے کام لئے جارہے ہیں، ماضی میں بھی انتظامیہ کو ان کی خدمات صرف لیبارٹری تک محدود رکھنے کی ہدایت کی گئی، جس کی ایک بار پھر خلاف ورزی شروع ہوگئی ہے۔
جس پر اعلیٰ اتھارٹیز ایک بار پھر مراسلہ جار ی کیا ہے کہ لیب اٹینڈٹس کی ڈیوٹی تفویض کرنے کے حوالے سے ایک بار پر تنبیہہ کی جاتی ہے ان کو ان کے تعیناتی کے احکامات کے مطابق ڈیوٹی اسائن کی جائے اور ان کی خدمات کو صرف لیب تک محدود رکھا جائے ۔