Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نجی شعبے کو دیئے گئے 5 ہزا ر سے زائد سکولوں کے ہیڈ ٹیچرز کا الاؤنس بند کردیا گیا

پیف کے ذریعے نجی شعبے کو دئے گئے 5 ہزار 863 سرکاری سکولوں کا ہیڈ ٹیچر الاؤنس روک دیا گیا، محکمہ خزانہ نے سکول سربراہان کو الاونس بند کرنے کے حوالے سے نوٹس بھجوا دیا۔

ان سکول سربراہان کو ماہانہ پانچ سو روپے اضافی الاونس دیا جاتا تھا، سکولوں کو پیف کے تحت نجی شعبہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

تبادلے کھلنے پر متعلقہ سکول سربراہان اور سٹاف کو دوسرے سکولوں میں منتقل کردیا جائے گا۔ تبادلے کھلنے میں تاخیر سکولوں کی پرائیوٹائزیشن کرنے کے باعث کی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button