Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

فنی تعلیم کے ڈپلومے کروانے والوں کے گرد گھیرا تنگ

غیر رجسٹرڈ ادارے بھاری فیسیں وصول کرکے طلباء کو جعلی فنی تعلیمی کے حوالے سے ڈپلومہ کروانے لگے، نیشنل وکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن نے بغیر اجازت فنی تعلیم فراہم کرنے والے اداروں کیخلاف نوٹس لے لیا۔

بتایا گیا ہے کہ نیشنل وکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن نے بغیر اجازت فنی تعلیم فراہم کرنیوالے اداروں کیخلاف نوٹس لے لیا۔

نیوٹیک نے غیر رجسٹرڈ اداروں کیخلاف کارروائی کرنے کا اعلان کردیا، نیوٹیک نے غیر قانونی ڈپلومہ کروانے والوں کیخلاف کارروائی شروع کردی اور رجسٹرڈ اور مستند فنی تعلیمی اداروں کی فہرست جاری کردی۔

نیوٹیک کے مطابق 13 فنی تربیتی اداروں کے علاوہ کوئی اور ڈپلومہ کروانے کا مجاز نہیں، ان 13 اداروں کے علاوہ کسی ڈپلومہ کی تصدیق نہیں کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button