Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ڈائریکٹر ریکوری واسا کو تبدیل کردیا گیا

ملازمین کی طرف سے احتجاج کے بعد ڈائریکٹر ریکوری واسا عبدالسلام کو تبدیل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں ۔
واسا یونین گرینڈ الائنس جیت گیا

جاری مراسلے می کہاگیا ہے کہ محمد انجم الزماں، ڈپٹی ڈائریکٹر ریکوری کو ڈائریکٹر ریکوری واسا کا چارج سونپا جاتا ہے جبکہ ان کے پیش رو ڈائریکٹر انجینئرنگ عبدالسلام جن کے پاس ڈائریکٹر ریکوری کا اضافی چارج تھا واپس لیا جاتا ہے۔

ایمپلائز یونین نے تبادلہ کرنے پر ڈی جی ایم ڈی اے رانا سلیم کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ایمپلائیز کاساتھ دیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button