Breaking NewsSportsتازہ ترین
عید تعطیلات : پی سی بی کے دفاتر منگل سے جمعرات تک بند رہیں گے

عید الضحٰی کی تعطیلات کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ کے دفاتر منگل سے جمعرات تک بند رہیں گے۔تمام ملازمین کو جمعہ کے روز گھروں سے کام کرنے کی ہدایات کی گئی ہے. اس دوران صرف قومی کرکٹ ٹیم سے متعلق انکوائری کی جاسکے گی. اس سلسلے میں ابراہیم بادیس سے واٹس ایپ پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔


















