Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈیرہ غازی خان تعلیمی بورڈ نے منگل کو ہونے والے پیپر منسوخ کردئے

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان نے 17 ستمبر کو ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیے۔

تعلیمی بورڈز کے زیر میٹرک سیکنڈ اینول کے امتحان کا سلسلہ جاری ہے، بورڈ حکام کے مطابق 17 ستمبر کو عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر عام تعطیل ہوگی، تاہم 17 ستمبر کو ہونے والا پیپر ملتوی کر دیئے گئے ہیں، 17 ستمبر کو ہونے والے پیپرز اب 19 ستمبر کو ہوں گے۔

واضح رہے کہ 17 ستمبر کو ایجوکیشن، تاریخ پاکستان اور تاریخ اسلام کا پیپر لیا جانا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button