Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ویمن ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی ملتان پہنچ گئی، تصاویر و فوٹیج اب سے کچھ دیر بعد

اگلے ماہ دبئی میں ہونے والے آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی ملتان پہنچ گئی۔

اب سے کچھ دیر پہلے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں نئے فوٹ شوٹ میں حصہ لیا۔ جہاں پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کی ٹیمیں سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئینٹی میچ کےلئے موجود تھیں۔

یاد رہے ٹرافی چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button