Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان: پاکستان بمقابلہ ساؤتھ افریقہ ویمنز سیریز؛ فیصلہ کن معرکے کےلئے دونوں ٹیموں کی سٹیڈیم آمد ، بھرپور ٹریننگ سیشن جاری

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم بمقابلہ جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے فیصلہ کن میچ کےلئے دونوں ٹیمی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئیں ہیں، جہاں پر دونوں سائیڈز سے بھرپور ٹریننگ سیشن جاری ہے۔

کوچنگ سٹاف کی جانب سے بیٹنگ، باؤلنگ اور کیچ پکڑنے کی خصوصی پریکٹس کاروائی جارہی ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج صبح دس بجے شروع ہوگا۔

یاد رہے تین میچز کی سیریز میں دونوں ٹیمز نے ایک ایک میچ جیت کر سیریز برابر کر رکھی ہے، آج فیصلہ کن معرکے میں اچھے مقابلے کی توقع ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button