Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ٹیموں کی روانگی کے شیڈول میں تبدیلی

جنوبی افریقہ ٹیم کی ویمن ورلڈکپ کے لئے روانگی کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی۔

بتایا گیا ہے کہ جنوبی افریقہ کی ٹیم کو سیریز کے بعد براہ راست ملتان سے دبئی جانا تھا مگر آخری میچ سے قبل شیڈول تبدیل کردیا گیا۔

ٹیم پاکستانی ٹیم کے ساتھ لاہور روانہ ہوئی جہاں سے وہ آج ہفتے کو یو اے ای کےلئے روانہ ہوگی جبکہ پاکستان کرکٹ ٹیم ایک روزہ وقفہ کے بعد اتوار شام کو لاہور میں جمع ہونگی اورر 23 ستمبر کو دبئی کیلئے اڑان بھرے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button