Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

آج ملک بھر میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جزبے سے منائی جارہی ہے

فرزندان توحید سنتِ ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کریں گے

آج ملک بھر میں عید الا ضحیٰ مذہبی جوش و جزبے سے منائی جارہی ہے.ملک بھر میں‌ عید کی نماز کے اجتماعات منعقد ہوئے، جن میں ملکی سلامتی کےلئے خصوصی دعائیں مانگی گئی.
علاوہ ازیں عید کی نماز کے بعد فرزندانِ توحید کی جانب سے سنتِ ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کا سلسلہ جاری ہے.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button