Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

سات شہروں میں دفعہ 144 لگادی گئی

پبلک سروس کمیشن کے امتحانات ، پنجاب کے سات شہروں میں دفعہ 144 لگادی گئی۔

پنجاب کے 7 شہروں میں حکومت پنجاب نے پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے دوران اتوار 29 ستمبر کو دفعہ 144 لگادی۔

لاہور، راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور اور ڈی جی خان میں قائم امتحانی مراکز سے 100 گز کے فاصلے تک امیدواروں اور سپروائزری عملے کے علاوہ غیر متعلقہ افراد کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

امتحانی مراکز کے گرد پابندی کا اطلاق صبح ساڑھے 8 سے شام ساڑھے 4 بجے تک ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button